the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
مرکزی دیہی ترقی کے وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ ملک کی تقریبا 66 ہزار بستیوں میں پینے کا پانی خراب ہے۔اس لئے آرسنك اور فلورائیڈ پر مشتمل پینے کے پانی کو صاف کرنے کے لئے 25 ہزار



کروڑ روپے کا منصوبہ چلایا جا رہا ہے اور اس کے تحت اب تک نو ہزار سے زائد پانی صاف کرنے کے پلانٹ لگائے گئے ہیں۔مسٹر تومر نے آج راجیہ سبھا میں سوال کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ اطلاع دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.